Недоступно в демо-режиме
Загрузки, оценки, рейтинг, дата обновления и издатель приложения закрыты в демо-версии. Полный доступ открывает все цифры по каждому приложению.
Жанры
Описание
فرقان گروپ برائے تعلیم و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے آج نہایت خوشی کا موقع ہے کہ وہ ’’الفرقان ڈیجیٹل مصحف ‘‘کے اردو ورژن کی اشاعت کا اعلان کر رہا ہے، جو خاص طور پر اردو بولنے والے قارئین کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کیا گیا ہے۔ یہ مصحف نمایاںرنگوں کا اہتمام کرکے تجویدی قواعد کے ساتھ تیار کیا گیا ہے، جن میں: • سرخ رنگ غنہ اور مدود کی نشاندہی کرتا ہے • سبز رنگ حروفِ قلقلہ کو واضح کرتا ہے جس سے قاری آسانی اور درستگی کے ساتھ اپنی تلاوت کو بہتر بنا سکتا ہے۔ یہ ایپ منفرد اور مفید خصوصیات کے ساتھ ایک بہترین تجربہ فراہم کرتی ہے، جن میں درج ذیل خصوصیات شامل ہیں: • 25 سے زائد مشہور قُرّاء کی آواز میں تلاوت • مکمل اردو انٹرفیس جو استعمال کو آسان بناتا ہے • اردو تفاسیر اور اہم اسلامی کتب تک رسائی • انٹرنیٹ کے بغیر ایپ کا استعمال • دو صفحے ایک ساتھ دیکھنے کا امکان • نائٹ موڈ جو کم روشنی میں پڑھنے میں مدد دیتا ہے • صفحات کو زوم کرنے اور دیگر حسبِ منشا مطالعہ کی سہولیات • اور بہت سی مزید خوبیاں الفرقان اردو ڈیجیٹل مصحف ایپ تلاوتِ قرآن اور فہمِ قرآن کے لیے آپ کا بہترین ساتھی ہے۔ Al-Furqan Group for Education and IT is pleased to announce the release of the Urdu version of the Al-Furqan Digital Mushaf app, carefully designed to meet the needs of Urdu-speaking readers. The Mushaf features clear color-coded Tajweed rules, where: • Red indicates nasalization (ghunnah) and elongations (madd), • Green highlights Qalqalah letters, helping readers improve their recitation easily and accurately. The app offers a unique and enriching experience with features including: •…
Данные собраны 27 окт. 2026 г.